تھرمو الکٹری سٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حراری بجلی، حر برق، وہ برقی رو جو تپش کے تفاوت سے پیدا ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حراری بجلی، حر برق، وہ برقی رو جو تپش کے تفاوت سے پیدا ہوتی ہے۔